پرانی انارکلی میں نامعلوم 60 سالہ شخص کی لاش برآمد،مردہ خانہ میں جمع

پرانی انارکلی میں نامعلوم 60 سالہ شخص کی لاش برآمد،مردہ خانہ میں جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( خبرنگار) پرانی انارکلی میں نامعلوم 60 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی شکل و صورت اور کپڑوں سے اچھے گھرانہ کا فرد لگتاہے، اس کی جیب سے تین ہزارروپے بھی نکلے ہیں لیکن کوئی شناختی دستاویز نہیں ملی ۔ پولیس نے شناخت کے لئے لاش مردہ خانہ میں جمع کروادی ہے۔

مزید :

علاقائی -