انسداد دہشتگردی عدالت سے 625 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں خارج

انسداد دہشتگردی عدالت سے 625 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں خارج
انسداد دہشتگردی عدالت سے 625 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 625 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں خارج کر دیں۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ صدر حسن ابدال کے 28 ستمبر، 24 نومبر کے پانچ مقدمات میں ضمانتیں خارج کیں۔
10 ملزمان کے نابالغ ہونے پر ضمانت منظور کر لی گئی، فیصلہ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سنایا۔

مزید :

جرم و انصاف -