سابق ایس پی اظہار احمد بقضائے الہٰی انتقال کرگئے
مردان ( بیورورپورٹ) سابق ایس پی اظہار احمد بقضائے الہٰی انتقال کرگئے مرحوم کو بعدازاں آبائی قبرستان میں سپردخا ک کردیاگیا مرحوم کی رسم قل آج پیر اداکی جائے گی ،مرحوم افتخار احمد اور شاہد احمد کے بھائی تھے ۔