لوگوں کی دلچسپی سوشل میڈیا میں دن بدن بڑھ رہی ہے، فنکار

 لوگوں کی دلچسپی سوشل میڈیا میں دن بدن بڑھ رہی ہے، فنکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)شوبز کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کا استعمال بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔اس وقت فنکاراور سیاستدان اور صحافی سب سے زیادہ سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتے ہیں۔ فنکار بیگو لایﺅ ،فیس بک ،سٹیم کار،ٹویٹر اور انسٹاگرام پر بے حد مصروف نظر آتے ہیں ۔اس کے ساتھ ساتھ فنکاروں کی بڑی تعداد نے اپنے اپنے یو ٹیوب چینلز بنائے ہیں جن میں بہت کم فنکاروں کے یوٹیوب چینلز پروفیشنل انداز میں چلائے جارہے ہیں جبکہ باقی بس اپنا شوق پورا کررہے ہیں۔اس وقت جن فنکاروں اور دیگر شوبز شخصیات نے یو ٹیوب چینلز بنا رکھے ہیں ان میں اداکار وگلوکار جنید خان،جویریہ سعود، یاسر حسین ،اقراءعزیز،یشما گل،قیصر پیائ، میگھا ،ماہ نور ، گڈو کمال،ڈاکٹر اجمل ملک،گلفام،منیر خان ، حمزہ علی عباسی،گلوکارہ گلاب،نرگس،شاہد خان،مختار چن، وکی کوڈوحرا پرویز،ایس ایم طارق،علی ظفر ، رائٹر اشفاق کاظمی،ڈائریکٹرامین اقبال،ندا چوہدری ، گلوکار علی شفقت،سہراب افگن،ظفر عباس کھچی،کریم خان ،صومیہ خان،کامیڈین غفار لہری اور غزل شاہ کے نام نمایاں ہیں ۔شوبز شخصیات کا کہنا ہے کہ جس انداز سے سوشل میڈیا نے ترقی کی ہے وہ دن دور نہیں جب سوشل میڈیا سب سے زیادہ اہمیت اختیار کرجائے گا۔سید نور،میلوڈی کوئین آف ایشیاءپرائڈ آف پرفارمنس شاہدہ منی،صائمہ نور،میگھا،ماہ نور،یار محمد شمسی صابری،سہراب افگن ،ظفر اقبال نیو یارکر،عذرا آفتاب،عینی خان،عائشہ جاوید ، میاں راشد فرزند،سدرہ نور،نادیہ علی،شین،سائرہ نسیم،صبا ءکاظمی، سٹار میکر جرار رضوی،آغا حیدر ،دردانہ رحمان ،ظفر عباس کھچی ،سٹار میکر جرار رضوی ،ملک طارق ، مجید ارائیں،طالب حسین،قیصر ثنا ءاللہ خان ،مایا سونو خان،عباس باجوہ،مختار چن،آشا چوہدری،اسد مکھڑ ا،وقا ص قیدو، ارشد چوہدری ،چنگیز اعوان،عمران ساحل ،ڈیشی خان ،حسن مراد،حسن ملک،عتیق الرحمن ،اشعر اصغر،آغا عباس،صائمہ نور،خالد معین بٹ ، مجاہد عباس،ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک،،صومیہ خان ، حمیرا چنا ،اچھی خان،شبنم چوہدری،محمد سلیم بزمی ، سفیان ،انوسنٹ اشفاق،فیاض علی خاں،اسلم پھلروان،روینہ خان ،حمیرا،عروج،عینی رباب ،پریسہ ،پروڈیوسر شوکت چنگیزی،ظفر عباس کھچی،ڈی او پی راشد عباس،پرویز کلیم اور نجیبہ بی جی نے کہا کہ اس مےں کوئی شک نہےں کہ موجودہ دور سوشل میڈیا کا دور ہے اور لوگوں کی دلچسپی سوشل میڈیا میں دن بدن بڑھ رہی ہے۔

مزید :

کلچر -