گلوکار خاور ملک کے گیت ''پنڈی اے'' نے مقبولیت حاصل کر لی

گلوکار خاور ملک کے گیت ''پنڈی اے'' نے مقبولیت حاصل کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)گلوکار خاور ملک کے سونگ ''پنڈی اے'' نے ریلیز ہوتے ہی مقبولیت حاصل کر لی سوشل میڈیا پر گانا دیکھنے والوں کی تعداد 80لاکھ سے زیادہ ہوگئی خاور ملک بطور سنگر میوزک ڈائریکٹر کمپوزر میوزک ٹریک غم " انتظار "فانی "سمیت دیگر تیار کرچکے جبکہ کچھ ویڈیو کو بنانے میں مصروف ہے گفتگو کرتے ہوئے گلوکار خاور ملک نے کہا کہ پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہو میوزک کا شوق بچپن سے تھا مختلف میوزک انسٹومنٹ کو چلانا میوزک پروڈکشن کو سیکھا جبکہ بطور ویڈیو ڈائریکٹر مختلف پروجیکٹس میں حصہ لے رہا ہوں۔ویڈیو سونگ پنڈی اے"پاکستان پہلا ہپ ہاپ سونگ ہے جس کو لاکھوں افراد نے پسند کیا۔
اس ویڈیو میی پنڈی شہر کے دیگر گلوکاروں نے بھی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا انہوں نے کہا کہ میی گلوکاری کے ساتھ ساتھ یوٹیوبر اور ویڈیو ڈائریکٹر کے طور پر بھی مختلف پروجیکٹس میں حصہ لے رہا ہوں

مزید :

کلچر -