میڈیا ورکرز آرگنائزیشن کی تقریب حلف برداری،عہدیداروں کی بھرپور شرکت

میڈیا ورکرز آرگنائزیشن کی تقریب حلف برداری،عہدیداروں کی بھرپور شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)میڈیا ورکرزآرگنائزیشن (ایم ۔ ڈبلیو۔ او) لاہور کی تقریب حلف برداری پبلک سکرٹریٹ دی لائنز گروپ فیملی میں ہوئی۔چیف ایگزیکٹو پی ایم ایل (ن) دی لائنز گروپ میاں رضا نے نو منتخب عہدیدران سے حلف لیا۔ تقریب میں ایم ڈبلیو او کے بانی رکن اور سابق چیئرمین نصیب تبسم کے علاوہ سابقہ عہدیداران نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں چیئرمین آل پاکستان نیوز پیپرز ایمپلائز کنفیڈریشن( ایپنک) لاہور منصور ملک اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حاجی طلعت دیگر شرکاء میں نمایاں تھے۔میاں رضا نے ایم ۔ ڈبلیو۔ او کے ورکرز کے لئے مختلف جاری فلاحی منصوبوں کو سراہا اور میڈیا ورکرز کی فلاح و بہبودکے مختلف اقدامات میں تنطیم کی مالی اعانت کا اظہار کیا۔میاں رضا نے تنظیم کے لئے فنڈ کا اعلان کیا۔نو منتخب صدر اصغر خان نے کہا کہ سابق عہداران کی شرکت تنطیم کے استحکام کا ثبوت ہے۔

اور اس کے تمام اراکین کے مابین اتفاق و اتحاد کا مو بولتا ثوبوت ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ تنظمیے سرگرمیوں اور فلاحی پراجیکٹ میں میڈیا ورکرز کے وسیع تر مفاد میں تعمیری تنقید اور آر اء کو خوش آمدید کہیں گے۔ یاد رہے کہ اصغر خان مسلسل دوسری بار ایم ڈبلیو او کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔

جنھیں LDA اور اقبال ٹاؤن انتظامیہ کی مکمل آشیر باد ہے۔کوئی مائی کا لال انہیں پوچھنے والا نہیں۔محمد سرفرازخان نے کہا ہے کہ ٹاؤن شپ کے ہر بازار میں دو ، دو تاجر تنظیمیں بن چکی ہیں جن کہ اپنے اپنے مفادات ہیں ۔ ٹاؤن شپ میں اس وقت تجاویزات کہ باعث تخریب کاری کا قوی خدشہ ہے۔علاقہ کی عوام نے لارڈ مئیر لاہور اور ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹاؤن شپ میں تجاویزات کے خلاف گرینڈ اپریشن کلین اپ کیا جائے اور المدینہ مسجد مین مارکیٹ کے پاس اینٹی تجاویزات کیمپ مستقل طور پر قائم کیا جائے تا کہ دوبارہ تجاویزات قائم نہ ہو سکیں۔
ملک کو استحصالی طبقے سے نجات دلانے کیلئے بڑی جدوجہد، تنظیم، تدبر اور لیڈر شپ درکار ہے اور عوام لیگ اس کمی کو نوجوانوں کی طاقت سے پورا کرے گی۔ کنونشن سے جنرل سیکرٹری پنجاب ریاض بنگش نے کہا کہ پنجاب میں عرصہ دس سال سے ایسا طبقہ اقتدار میں ہے جس کی کارکردگی قابل ستائش نہیں۔ نوجوان نسل کیلئے کچھ نہیں کیا گیا، عوام لیگ نوجوانوں کو ایسا پلیٹ فارم مہیا کرے گی جو ان کی محرومیوں کو دور کرے گا۔ پاسٹر انور کمال نائب صدر عوام لیگ لاہور، حافظ امجد جمال نے بھی خطاب کیا۔