امریکا عرب اسلامک کانفرنس ، اجلاس میں ہم دہشت گردی کے خلاف اپنے اتحاد کو مضبوط کریں گے:سعودی فرمانروا

امریکا عرب اسلامک کانفرنس ، اجلاس میں ہم دہشت گردی کے خلاف اپنے اتحاد کو ...
امریکا عرب اسلامک کانفرنس ، اجلاس میں ہم دہشت گردی کے خلاف اپنے اتحاد کو مضبوط کریں گے:سعودی فرمانروا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے امریکا عرب اسلامک کانفرنس میں شرکت کرنے والے سربراہان مملکت کو خوش آمدید کہا ہے ۔عرب میڈ یا کے مطابق امریکا عرب اسلامک کانفرنس کا آغازہو گیا ہے جس میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کہا ہے کہ کانفرنس میں دوستوں اور بھائیوں کو خوش آمدید کہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ اجلاس میں ہم دہشت گردی کے خلاف اپنے اتحاد کو مضبوط کریں گے ۔ادھر عرب میڈ یا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ دو ہفتوں میں پریس کانفرنس کر کے داعش کے خلاف حکمت عملی سے آگاہ کریں گے ۔

مزید خبریں:’یہ پاکستان کی بھول ہے اگر وہ سمجھتاہے کہ سعودی اس کے کہنے پر ۔ ۔ ۔‘

مزید :

قومی -اہم خبریں -