کھانا کھول دو ۔۔۔(صرف مسکرائیے )

کھانا کھول دو ۔۔۔(صرف مسکرائیے )
کھانا کھول دو ۔۔۔(صرف مسکرائیے )

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر : عوامی لکھاری 

ایک دوست : یار، میں جب کسی شادی کی تقریب میں جاتا ہوں تو  اکثر یہ سننے میں آتا ہے کہ" کھانا کھول دو "،

کیا کھانے کو کسی نے باندھ رکھا ہوتا ہے ؟

دوسرا دوست :  ارے نہیں ۔۔۔۔۔

کھانا وہیں پر رہتا ہے ۔۔۔۔

بندے کھول دیئے جاتے ہیں ۔۔۔

مزید :

لافٹر -