اصغر خان کیس کا فیصلہ جمہوریت کی فتح ہے افنان بٹ

اصغر خان کیس کا فیصلہ جمہوریت کی فتح ہے افنان بٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (جنرل رپورٹر) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما افنان صادق بٹ پےپلزپارٹی لاہور کے ذونل نائب صدر چودھری عدنان اصغر ہنجرا نائب صدر لاہور فضل الرحمن بٹ،ڈپٹی کواڈنےشن لاہور حافظ اخلاق ذونل صدر سعےد عثمانی مہےم ٹھاکر،پےپلزےوتھ کے رہنما سہےل افضل اعوان نے کہا ہے کہ ائےرمارشل اصغرخان کےس کا فےصلہ جمہورےت ک فتح ہے سپرےم کورٹ نے تارےخ ساز فےصلہ دےا جس سے محترمہ بے نظےر کے اصولی موقف ک فتح ہو ئی ہے اس فےصلے سے واضح ہو گےا کہ کون اجنےوں کی پےدوار ہے پےپلزپارٹی عوامی جماعت ہے اور وہ عوام کی طاقت پر ےقےن رکھتی ہے،انشااللہ آئندہ انتخابات مےں عوام اجنےوں کے پےروکاروں کو مسترد کررےں گے،اور عوامی نمائندوں کو ووٹ کی طاقت کے ذرےعے کامےاب بنا ئےں گئے۔