آزاد کشمیر : وین کھائی میں گرنے سے 5 طالبعلم جاں بحق

آزاد کشمیر : وین کھائی میں گرنے سے 5 طالبعلم جاں بحق
آزاد کشمیر : وین کھائی میں گرنے سے 5 طالبعلم جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوٹلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آزاد کشمیرکے علاقے سہنسہ ہولاڑ کے قریب وین کھائی میں گرنے سے 5 طالبعلم جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ میں 3 طالبعلم زخمی ہیں، زخمی طلباء کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ وین حادثہ گزشتہ رات اس وقت پیش آیا تھا جب طالب علم سہنسہ آزاد کشمیر سے راولپنڈی آ رہے تھے۔ سہنسہ ہولاڑ کے قریب وین کھائی میں گرنے سے 5 طالبعلم جاں  بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ میں 3 طالبعلم زخمی ہیں، جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،وین حادثہ گزشتہ رات اس وقت پیش آیا تھا جب طالب علم سہنسہ آزاد کشمیر سے راولپنڈی آ رہے تھے۔