چنیوٹ،4سا لہ بچی گرم دودھ کے دیگچے میں گر گئی،ہسپتال داخل

چنیوٹ،4سا لہ بچی گرم دودھ کے دیگچے میں گر گئی،ہسپتال داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چنیوٹ (نمائندہ پاکستان)رجوعہ بچی گرم دودھ کے دیگچے پر گر گئی بشریٰ بلال دختر بلال حیدر عمر 4سال سکنہ رجوعہ اپنے گھر میں کھیل رہی تھی کہ گرم دودھ کے دیگچے پر جا گری جس سے اس کا پیٹ جل گیا ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پہنچ دیاگیا۔

مزید :

علاقائی -