وزیرآباد ؛گھر کے سامنے فائرنگ سے منع کرنا شہری کا جرم بن گیا

وزیرآباد ؛گھر کے سامنے فائرنگ سے منع کرنا شہری کا جرم بن گیا
وزیرآباد ؛گھر کے سامنے فائرنگ سے منع کرنا شہری کا جرم بن گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وزیرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے شہر وزیرآباد میں گھر کے سامنے فائرنگ سے منع کرنا شہری کا جرم بن گیا۔ تلخ کلامی کے بعد ملزم گھوڑے پر سوار ہو کر حملہ کرنے پہنچ گیا۔

نجی ٹی وی چینل" آج نیوز" کے مطابق واقعے کی درج ایف آئی آر کے مطابق حیدر نامی شخص کی علی ذالفقار کے ساتھ گزشتہ روز تکرار ہوئی۔تکرار کے بعد نامعلوم شخص گھوڑے پر سوار ہو کر گلی میں آیا اور فائرنگ کی۔