سانحہ ساہیوال کے بعد لاہور کے شہریوں نے اپنی گاڑیوں پر پنجاب پولیس کے لئے دردناک پیغام لکھوانا شروع کردئیے آپ بھی دیکھئے

سانحہ ساہیوال کے بعد لاہور کے شہریوں نے اپنی گاڑیوں پر پنجاب پولیس کے لئے ...
سانحہ ساہیوال کے بعد لاہور کے شہریوں نے اپنی گاڑیوں پر پنجاب پولیس کے لئے دردناک پیغام لکھوانا شروع کردئیے آپ بھی دیکھئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سانحہ ساہیوال نے پوری قوم کو افسردہ اور خوفزدہ کردیا ہے ،اس واقعے کے بات سوشل میڈ یا پر ایک بحث شروع ہو گئی تھی کہ اپنی گاڑیوں پر تحریر کروانا چاہیے کہ ہم دہشت گرد نہیں ہیں تاہم اب ایک شہری نے عملی اقدام کرتے ہوئے اپنی گاڑی کے پیچھے تحریر کروا دیاہے کہ ”Dear PUNJAB POLICE i am travelling with family & i am not terrorist don't kill me“۔اس شہری سے ایسا کرنے کی وجہ سنیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویڈ یودیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -