آسٹریلیا کا سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان،کپتان کون ہوگا؟جانیے

آسٹریلیا کا سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان،کپتان کون ...
آسٹریلیا کا سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان،کپتان کون ہوگا؟جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کینبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے 16 رکنی آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔

آسٹریلوی ٹیم 2 ٹیسٹ اور دو ایک روزہ میچز کے لئے سری لنکا کا دورہ کرے گی جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان 29 جنوری سے پہلا ٹیسٹ شروع ہوگا اور 6 فروری سے دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 12 فروری سے ہوگا اور آخری ون ڈے 14 فروری کو کھیلا جائے گا۔

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ٹیسٹ سیریز کے لئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کی قیادت اسٹیو اسمتھ کے سپرد کی گئی ہے۔

مزید :

کھیل -