باب عبدالعزیز کو 4ذوالحج سے کھولنے کا فیصلہ
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)حج 2020ء حرم مکہ (خانہ کعبہ) کے سب سے بڑے دروازے باب عبدالعزیز کو 4ذوالحج سے کھولنے کا فیصلہ۔ صدر حرم مکہ مکرمہ اور مسجد نبویؐ کے امام الشیخ عبدالرحمن سیدیس نے گزشتہ روز باب العزیزکے دروازے کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور حج 2020ء کی سعادت کے لیے آنے والوں کیلئے ایس او پیز کی بریفنگ لی۔ 4ذوالحج سے خانہ کعبہ میں عازمین کی آمد شروع ہو گی۔
باب عبدالعزیز