پہلا سیمی فائنل نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان 24مارچ کو کھیلا جائیگا

پہلا سیمی فائنل نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان 24مارچ کو کھیلا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سڈنی( سپورٹس رپورٹر)11ویں آئی سی سی ورلڈکپ کاپہلا سیمی فائنل نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان 24مارچ کوایڈن پارک آکلینڈمیں کھیلا جائے گا۔یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6بجے شروع ہوگا۔یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔نیوزی لینڈ ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابلِ شکست رہی ہے۔دوسراسیمی فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان 26مارچ کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8بجے شروع ہوگا۔میگا ایونٹ کی دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان فائنل میچ 29 مارچ کو میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔