چیئر مین نیب کو نوکری چھوڑنے کیلئے کیاپرکشش پیشکش کی گئی ؟ ارشاد بھٹی نے بتادیا

چیئر مین نیب کو نوکری چھوڑنے کیلئے کیاپرکشش پیشکش کی گئی ؟ ارشاد بھٹی نے ...
چیئر مین نیب کو نوکری چھوڑنے کیلئے کیاپرکشش پیشکش کی گئی ؟ ارشاد بھٹی نے بتادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کارارشادبھٹی نے کہا ہے کہ چیئر مین نیب کونوکری چھوڑنے کیلئے پرکشش آفرز ہوچکی ہیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی گئی ہیں۔

جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ نیب کے قوانین دونوں جماعتوں نے بنائے ہیں ، یہ قوانین پارلیمنٹ نے بنائے ہیں جو سپریم ہے ۔
انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب کا جاویدچودھری کو انٹرویوتھا ہی نہیں بلکہ یہ ایک ملاقات ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ چیئر مین نیب کونوکری چھوڑنے کیلئے پرکشش آفرز ہوچکی ہیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیئر مین نیب کو کس نے لگایا جوتڑپ رہے ہیں اور چیئر مین نیب کو کون نہیں ہٹا سکتا جس لئے یہ تڑپ رہے ہیں۔

مزید :

قومی -