قومی ٹیم کادورہ نیوزی لینڈ، سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ آگئی 

قومی ٹیم کادورہ نیوزی لینڈ، سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ ...
قومی ٹیم کادورہ نیوزی لینڈ، سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ آگئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ کے دورے کیلئے سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں اور سٹاف کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ آگئی ہے۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کاکہناہے کہ قومی سکواڈ کے لئے گئے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے،تمام کھلاڑیوں اور سٹاف کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں، پی سی بی کاکہناہے کہ قومی ٹیم کل صبح نیوزی لینڈ روانہ ہوگی ،قومی ٹیم نیوزی لینڈ کی ٹیم سے 3 ٹی ٹونٹی اور2 ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔یاد رہے کہ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں اور سٹاف کے کورونا ٹیسٹ کل لئے گئے تھے۔

مزید :

اہم خبریں -کھیل -