پڑوسی کے دروازے پر Don't Distrb کا بورڈ لگا تھا۔۔۔(مسکرائیے )
پڑوسی کے دروازے پر Don't Distrb کا بورڈ لگا تھا۔
میں نے بیل بجا بجا کر بڑی مشکل سے دروازہ کھلوا کر بتایا
کہ Disturb کی اسپیلنگ غلط ہے
ٹھیک کر لیں
انتخاب : آمنہ یونس
پڑوسی کے دروازے پر Don't Distrb کا بورڈ لگا تھا۔
میں نے بیل بجا بجا کر بڑی مشکل سے دروازہ کھلوا کر بتایا
کہ Disturb کی اسپیلنگ غلط ہے
ٹھیک کر لیں
انتخاب : آمنہ یونس
You are subscribed Successfully