بھارتی پولیس نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتارکرلیا

بھارتی پولیس نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتارکرلیا
بھارتی پولیس نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتارکرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور پولیس آئے روزنہتے کشمیریوں پر ظلم وستم کرتی ہی رہتی ہے جبکہ اس ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو بھی بھارتی انتظامیہ زیرِ عتاب لانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھتی۔ اسی ہٹ دھرمی اور بے شرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی پولیس نے حریت رہنما یاسین ملک کو حراست میں لے لیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یاسین ملک کو بھارت مخالف مظاہرہ کرنے پر گرفتار کیا گیا ۔