ملک جلد معاشی بحران سے نکل جائے گا،چوروں نے مولانا فضل الرحمان کو کندھے پر بندوق رکھ کر آگے کیا ہے:شوکت یوسفزئی

ملک جلد معاشی بحران سے نکل جائے گا،چوروں نے مولانا فضل الرحمان کو کندھے پر ...
ملک جلد معاشی بحران سے نکل جائے گا،چوروں نے مولانا فضل الرحمان کو کندھے پر بندوق رکھ کر آگے کیا ہے:شوکت یوسفزئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شانگلہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ ملک بہت جلد معاشی بحران سے نکل جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلات کے پی شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ کسی بھی چور کو این آر او نہیں دیا جائے گا، چوروں نے مولانا فضل الرحمان کو کندھے پر بندوق رکھ کر آگے کیاہے،فضل الرحمان کو تکلیف ہےکہ اُنہیں وزراکالونی سےکیوں نکالاگیا؟سابق دورمیں جس حکمران نےقرض لیاوہ ہڑپ کرلیا۔شوکت یوسفزئی نےکہاکہ کرپشن کرنےوالوں کی سیاست  ختم ہوچکی ہے، مسئلہ کشمیر پہلی بار موجودہ حکومت نے عالمی سطح پر اجاگر کیا ہے۔