پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے حامی طلباء کے تصادم کے نتیجہ میں قتل ہونیوالے عامر چوہدری کا مرکزی ملزم گرفتار

پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے حامی طلباء کے تصادم کے نتیجہ میں قتل ہونیوالے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (نمائندہ پاکستان)چند روز قبل پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے حامی طلباء کے مابین ہونے والے تصادم کے دوران سیکنڈ ائیر کا طالبعلم عامر چوہدری قتل ہوگیا تھا پولیس نے گذشتہ رات(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

ایک اہم اطلاع پر چھاپہ مار کر وقوعہ کے مرکزی ملزم عمر ٹھاکر کو گرفتار کر لیا مقدمہ میں اس سے قبل بھی بیشتر ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں پولیس گرفتار ملزمان سے تفتیش کر رہی ہے ۔
گرفتار