وہاڑی، مختلف حادثات میں 12ہلاکتیں،پولیس کارکردگی صفر

    وہاڑی، مختلف حادثات میں 12ہلاکتیں،پولیس کارکردگی صفر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 وہاڑی(بیورورپورٹ،نامہ نگار)مختلف ٹریفک حادثات میں 12سے زائد لوگ لقمہ اجل بن گئے  پولیس خاموش تماشائی بن گئی گزشتہ ہفتے شہر اور گردونواح مختلف ٹریفک حادثات میں 12سے زائد افراد جان بحق ہوگئے درجنوں زخمی ہوئے ہیں مرنے والوں اور زخمیوں میں کم عمر بچے اور خواتین بھی شامل ہیں  بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات نے ٹریفک پولیس اور پٹرولنگ پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھا دیے شہریوں  پرویز  حسن سیف حسین علی سمیت دیگر (بقیہ نمبر32صفحہ6پر)
نے حادثات کی بڑھتی ہوئی تعداد پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے اور ٹریفک پولیس سمیت دیگر اداروں کو انکی روک تھام کیلے کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
صفر