گلوکار سلیم بزمی کی لاہور کے میوزک شوز میں مقبولیت

گلوکار سلیم بزمی کی لاہور کے میوزک شوز میں مقبولیت
 گلوکار سلیم بزمی کی لاہور کے میوزک شوز میں مقبولیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر) گلوکار سلیم بزمی کی لاہور کے میوزک شوز میں مقبولیت بڑھ گئی۔انہوں نے گذشتہ دنوں ’’کلاسیکل گلڈ‘‘ کے زیر اہتمام ایک میوزک محفل میں سریلی غزلیں گا کر میلہ لوٹ لیا۔انہیں سنیئر گلوکاروں آصف جاوید اور دیگر نے اچھا گانے پر مبارکباد دی۔ سلیم بزمی ریڈیو کے سینئر پروڈیوسر بھی ہیں اور شوقیہ میوزک سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ سلیم بزمی نے بتایا کہ انہوں نے موسیقی کی باقاعدہ تعلیم حاصل کر رکھی ہے اور آج بھی ریاضت کے ذریعے اپنی گائیکی کو بہتر بنانے میں مصروف ہیں۔

مزید :

کلچر -