شانگلہ سردی کی شدت میں اضافہ‘ برف جمنے سے نظام زندگی متاثر

شانگلہ سردی کی شدت میں اضافہ‘ برف جمنے سے نظام زندگی متاثر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شا نگلہ وادی میں خشک سردی کی شدت میں اضافہ۔بالائی علاقوں میں برف جمنے سے نظام زندگی متاثر۔سوختی لکڑی کی قلت عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے بند۔ شانگلہ میں تیز ہواہوں سے سردی کی شدت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ۔ درجہ حرارت میں کمی آئی ہے۔ خشکسردی سے اکثر علاقوں میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوچکی تھی، چشمے، ندیاں اور دریاؤں میں پانی کی مقدار بہت کم پڑچکا تھا۔ محکمہ موسمیات کے پیشگوئی کے مطابق ائندہ تین دن تک بارش اور برفباری کا امکان ہے۔