غلام حبیب ڈپٹی کنٹرولر ریڈیو پاکستان وفات پاگئے 

غلام حبیب ڈپٹی کنٹرولر ریڈیو پاکستان وفات پاگئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(سٹی رپورٹر)انجینیر غلام حنیف  سابقہ ڈیپٹی کنٹرولر ریڈیو پاکستان بقضائے الہی وفات پا گئے  ہیں ان کی رسم قل ان کی رہائش گاہ ہاؤس نمبر E9  کنال ٹاؤن ناصر باغ روڈ گلی نمبر 5 یونیورسٹی روڈ پشاور میں  آج  بروز منگل بعد از نماز عصر ادا کی جائے گی وہ غلام منیب اور ابتحاج کے والد اور پروفیسر عبدالواحد، غلام نوید کے بھائے جبکہ ایکزکٹو میمبر سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری غلام بلال جاوید اور محمد نعمان پاکستان اسٹیٹ آئل کے چچا تھے۔