لاہور ایئر پورٹ سے 18کلومیٹر تک لیزر بیم لائٹس کے استعمال پر پابندی کی مدت میں توسیع

لاہور ایئر پورٹ سے 18کلومیٹر تک لیزر بیم لائٹس کے استعمال پر پابندی کی مدت میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)پنجاب حکومت نے ہوائی جہازوں اور انسانی جانوں کے تحفظ کے پیش نظر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور کی رن وے حدود سے 18.2کلومیٹر تک لیزر بیم لائٹس کے استعمال پر پابندی کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے -

مزید :

صفحہ آخر -