قیام امن کیلئے سہیل فراز کی کاوشیں قابل ستائش ہیں‘ جاوید ہاشمی

قیام امن کیلئے سہیل فراز کی کاوشیں قابل ستائش ہیں‘ جاوید ہاشمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نیوز رپورٹر )سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ قیام امن (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )
کے لیئے علما کا متفقہ اعلامیہ خوش آئند ہے ، تخریب کا ری ملک کے لیئے ناسور ہے ، بدامنی کیوجہ سے اور غیر جمہوری عمل کی وجہ سے ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سہیل فراز کو قومی امن کمیٹی گوررنمنٹ آف پاکستان کا صوبائی چیئرمین پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد دینے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انھوں نے کہاکہ قیام امن کے لیئے آپکی کاوشیں قابل ستائش ہیں قیام امن کے لیئے کاوشیں کرنے والے ملک وقوم کا سرمایہ ہیں اس موقع پر جاوید ہاشمی نے سہیل فراز کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔