مشتعل دوست نے بیٹے کو بیرون ملک بھجوانے پر باپ کو قتل کر دیا

مشتعل دوست نے بیٹے کو بیرون ملک بھجوانے پر باپ کو قتل کر دیا
مشتعل دوست نے بیٹے کو بیرون ملک بھجوانے پر باپ کو قتل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 نوشہرہ(آئی این پی ) نوشہرہ مصری بانڈہ کے علاقے میاں عیسی میں بیٹے کو بیرون ملک بجھوانے پر مشتعل  دوست نے سرعام فائرنگ کرکے دوست کے والد کو موت کے گھات اتار دیا.

 پولیس کے مطابق ملزم کی مقتول کے بیٹے سے دوستی تھی جس پر اس کے والد نے اس کو بیرون ملک بھجوا دیا تاکہ وہ غلط سوسائٹی سے بچ سکے جس پر ملزم مشتعل تھا۔