پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز  خطرے میں پڑگیا

پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز  خطرے میں پڑگیا
پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز  خطرے میں پڑگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جمیکا(ڈیلی پاکستان آن لائن)ویسٹ انڈیز اور آسڑیلیا کے درمیان ہونے والا دوسرا ون ڈے میچ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا۔
کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق ایک کھلاڑی کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے باعث دوسرے ون ڈے میچ کو ملتوی کردیا گیا ہے،پہلے ون ڈے میچ میں آسڑیلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی تھی۔اس وقت پاکستانی ٹیم بھی ویسٹ انڈیز میں موجود ہے جہاں اسے پانچ میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز اور دو ٹیسٹ میچز کھیلنے ہیں۔

مزید :

اہم خبریں -کھیل -