ہمیں ایسے کھلاڑی نہیں چاہئیں جو ۔۔۔ سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کھل کر بول پڑے

ہمیں ایسے کھلاڑی نہیں چاہئیں جو ۔۔۔ سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کھل کر بول پڑے
ہمیں ایسے کھلاڑی نہیں چاہئیں جو ۔۔۔ سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کھل کر بول پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق قومی کرکٹر عبد الرزاق نے کہاہے کہ ہمیں دس میچز میں ایک آدھ میچ میں اچھی کارکردگی والے کھلاڑی نہیں چاہئیں، بلکہ جو کھلاڑی اچھا کھیلتاہے ، وہ تمام میچز میں اچھا کھیلتاہے ۔

جیونیو ز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ ہمیں دس میچز میں ایک آدھ میچ میں اچھی کارکردگی والے کھلاڑی نہیں چاہئے بلکہ جو کھلاڑی اچھا کھیلتاہے ، وہ تمام میچز میں اچھا کھیلتاہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس گراﺅنڈ میں باﺅنڈری چھوٹی ہے اور یہ پاکستان کیلئے بہت اچھاہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ حارث جس طرح کھیلے ، اس طرح پاکستان کے ہر کھلاڑی کوکھیلنا چاہئے ، ابھی میچز باقی ہیں ، تمام کھلاڑیوں کواچھا کھیلنا ہوگا ۔

مزید :

کھیل -