اسد عمر اور فواد چودھری آج لاہور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسد عمر اور فواد چودھری آج لاہور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے
اسد عمر اور فواد چودھری آج لاہور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر اور مرکزی سینئر نائب صدر چودھری فواد حسین آج مرکزی جیل روڈ، لاہور پر واقع مرکزی پنجاب کے دفتر میں اہم ترین پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔پریس کانفرنس میں وہ اکتوبر تک پنجاب کےانتخابات ملتوی کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے اور دیگر امور پر اہم گفتگو کریں گے۔