خواتین کیلئے محفل میلادؐ

خواتین کیلئے محفل میلادؐ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (جنرل رپورٹر)نظریۂ پاکستان ٹرسٹ شعبۂ خواتین کے زیراہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان ، لاہور میں تقریبات عید میلادالنبیؐ کے سلسلے میں آج دس بجے صبح محفل میلاد النبیؐ برائے خواتین منعقد ہو رہی ہے۔محفل کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا گیاہے۔