افریقی فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین واپسی کیلئے تیار

افریقی فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین واپسی کیلئے تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جوہانسبرگ (یو این پی)جنوبی افریقی فاسٹ بالر ڈ یل اسٹین نے ایک برس بعد کرکٹ میں واپسی پر نظریں جما لیں۔ جنوبی افریقی فاسٹ بالر ڈ یل اسٹین نے ایک برس بعد کرکٹ میں واپسی پر نظریں جما لیں۔ انہوں نے گزشتہ سال نومبر میں آخری بار ٹیسٹ میچ میں پروٹیز کی نمائندگی کی تھی۔ وہ آسٹریلیا کیخلاف پرتھ ٹیسٹ کے دوران کندھے کی ہڈی تڑوا بیٹھے تھے جس کے بعد ان کی سرجری کی گئی اور ان دنوں وہ بحالی صحت کے عمل سے گزر رہے ہیں۔