کیٹی کے قریب اوورلوڈنگ کی وجہ سے لانچ سمندر میں ڈوب گئی

کیٹی کے قریب اوورلوڈنگ کی وجہ سے لانچ سمندر میں ڈوب گئی
کیٹی کے قریب اوورلوڈنگ کی وجہ سے لانچ سمندر میں ڈوب گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹھٹھہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کیٹی کے قریب اوور لوڈنگ کی وجہ سے لانچ سمندر میں ڈوب گئی تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کیٹی بندر کے قریب اوورلوڈنگ کے باعث لانچ سمندر میں ڈوب گئی جس میں 30 ماہی گیر سوار تھے۔ رپورٹ کے مطابق قریب میں موجود دیگر لانچوں نے ڈوبنے والی لانچ پر سوار 30 ماہی گیروں کو بچا لیا۔

مزید :

ٹھٹہ -