گلے میں ڈور پھرنے سے 20سالہ نوجوان زخمی،ہسپتال منتقل

گلے میں ڈور پھرنے سے 20سالہ نوجوان زخمی،ہسپتال منتقل
گلے میں ڈور پھرنے سے 20سالہ نوجوان زخمی،ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گلے میں ڈور پھرنے سے 20سالہ نوجوان زخمی،ہسپتال منتقل لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)فیکٹری ایر یا کے علاقہ میں 20سالہ مو ٹر سائیکل سوار ڈور پھرنے سے شدید زخمی ہوگیاجسے فوری طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتا ل منتقل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق فیکٹری ایر یا کے علاقہ والٹن روڈ کے قریب 20سالہ ابوبکر موٹر سائیکل پر سوار ہوکر گھر کی طرف جارہا تھا کہ اچانک گلے اور کان پر ڈور پھرنے سے وہ شدید زخمی ہوکرگرگیاجسے فوری راہگیروں نے طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتا ل منتقل کردیا جہاں اس کا علاج معالجہ جاری ہے ۔