وزیر اعلیٰ مریم نواز  کا  مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ آل الشیخ کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ مریم نواز  کا  مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ آل الشیخ کے ...
وزیر اعلیٰ مریم نواز  کا  مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ آل الشیخ کے انتقال پر اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ آل الشیخ کے انتقال پر افسوس  کا اظہار کیا ہے۔

 وزیراعلیٰ مریم نواز  نے کہا کہ سب سے زیادہ خطبہ حج مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ آل الشیخ کا منفرد اعزاز ہے۔حجاج کرام مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ آل الشیخ کی کمی تادیر محسوس کریں گے۔