یمن کے لیے اقوام متحدہ کے ایلچی کا مستعفی ہونے کااعلان

یمن کے لیے اقوام متحدہ کے ایلچی کا مستعفی ہونے کااعلان
یمن کے لیے اقوام متحدہ کے ایلچی کا مستعفی ہونے کااعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (صباح نیوز)اقوام متحدہ کے یمن تنازعے کے حل کیلئے ایلچی اور مزاکرات کار اسماعیل اولد شیخ احمع نے اگلے ماہ اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کااعلان کیا۔
غیرملکی میڈیاکے مطابق اقوام متحدہ نے بتایاہے کہ اسماعیل اولد گزشتہ ماہ فروری 2018میں کنٹریکٹ کے خاتمے کے بعد اس عہدے پر مزید کام کرنانہیں چاہتے۔ اسماعیل نئے نامزدگی تک یمنی عوام کی خواہش کے مطابق تشدد کے خاتمے اور سیاسی استحکام کے لیے سفارتکاری کا ذریعہ استعمال کرتے ہوئے اپنا کام جاری رکھیں گے۔واضح رہے کہ سماعیل اولد کو اپریل 2015تعینات کیاگیا تھا۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں