چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے انتخاب کا معاملہ ،پی ٹی آئی نے 5رکنی پینل حکومت کو بھجوادیا

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے انتخاب کا معاملہ ،پی ٹی آئی نے 5رکنی پینل ...
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے انتخاب کا معاملہ ،پی ٹی آئی نے 5رکنی پینل حکومت کو بھجوادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے انتخاب کے معاملے پر پی ٹی آئی نے 5رکنی پینل حکومت کو بھجوادیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عامر ڈوگر نے چیف وہپ طارق فضل چودھری کو نام ارسال کئے،عمرایوب، عامر ڈوگر، شیخ وقاص، جنید اکبر اور خواجہ شیراز کے نام شامل  ہیں۔