محکمہ تعلیم سندھ نے شب معراج پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے شب معراج پر عام تعطیل کا اعلان کردیا
محکمہ تعلیم سندھ نے شب معراج پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ تعلم سندھ نے 28 جنوری کو شب معراج کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں 28 جنوری کو تعطیل ہوگی۔