نادرا ڈیٹا جمع کرنے کے اعتبار سے دنیا کے بڑے اداروں میں شامل

نادرا ڈیٹا جمع کرنے کے اعتبار سے دنیا کے بڑے اداروں میں شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)نادرا ڈیٹا جمع کرنے کے اعتبار سے دنیا کے بڑے اداروں میں شامل ہوگیا،افریقی ملک فجی نے بھی ڈیٹا بیس کیلئے نادرا کی خدمات لے لیں۔اعدادوشمار کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی کے پاس بیک وقت 20 کروڑ افراد کا ریکارڈ موجود ہے۔گزشتہ برس کی (بقیہ نمبر39صفحہ12پر)


نسبت اسمارٹ کارڈ کیلئے درخواستوں میں 5 لاکھ افراد کا اضافہ ہوا۔ صرف 7 دنوں میں 2 لاکھ 77ہزار نئے شناختی کارڈز کی رجسٹریشن مکمل ہوئی ہے۔ 6 دنوں میں شکایات پر 500 بلاک شناختی کارڈز بحال کردیئے گئے ہیں۔افریقی ملک فجی نے بھی ڈیٹا بیس کیلئے نادرا کی خدمات لے لی ہیں۔
نادرا ڈیٹا