دو افرادگڈانی کے پھوکاڑہ بیچ پر نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

دو افرادگڈانی کے پھوکاڑہ بیچ پر نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کراچی (این این آئی)کراچی سے پکنک منانے کےلئے آنے والے دو افرادگڈانی کے پھوکاڑہ بیچ پر نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق دونوں افراد کی لاشیں نکال کر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے گڈانی رولر ہیلتھ سینٹر منتقل کردی گئیں ۔ترجمان ایدھی فاﺅنڈیشن کے مطابق جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کراچی کے رہائشی ہیں،جن کی شناخت ابراہیم اور سعد کے نام سے ہوئی ہے، ابراہیم لیاقت آباد اور متوفی سعد گلبرگ کا رہائشی ہے۔
گڈانی

مزید :

علاقائی -