ہم سب کو آپس کے اختلافات ختم کرنے کی ضرورت،حوریہ عصمت

ہم سب کو آپس کے اختلافات ختم کرنے کی ضرورت،حوریہ عصمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)اللہ تعالی ہم سب پررحمت اور فضل و کرم فرمائے اور ہم سب کواپنی حفظ وایمان میں رکھے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان کی پہلی خاتون ڈھول پلئیر حوریہ عصمت نے اپنے ایک بیان میں کیا۔حوریہ عصمت نے کہاکہ پاکستانی ایک بہادر قوم ہے اور ہرمشکل کا مقابلہ کرنا جانتی ہے۔وقت کا تقاضا ہے کہ کرونا وائرس کیخلاف پوری قوم متحد ہو جائے اورہر شہری حکومتی اقدامات پرمکمل تعاون کرے تاکہاس وباء کو جڑ سے ختم کیا جاسکے۔حوریہ عصمت نے مذید کہاکہ اس وقت ایک دوسرے سے سارے اختلافات ختم کرنے کی ضرورت ہے۔
کرتے ہوئے ہمیں ایک دوسرے کی خیریت مانگنی چاہیے تاکہ سب محفوظ رہیں اور سب پر اللہ کا کرم ہو ہمیں چاہیئے کہ ہم اپنے گھروں میں محدود تو رہیں مگر اپنے رب کے حضور سرجھکائے رہیں تاکہ وہ اپنے کرم کی بارش کرتے ہوئے ہم سب کی خطائیں معاف کردیں اور ہم پر سے اس موزی مرض کو اٹھالے۔

مزید :

کلچر -