وہ چراغ جس کی روشنی نور ہے،شعور ہے

وہ چراغ جس کی روشنی نور ہے،شعور ہے
 وہ چراغ جس کی روشنی نور ہے،شعور ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 تحریر :ساجدکمبوہ

زندگی میں جو چراغ صرف اپنے لیے جلایا جاتا ہے وہ آگ کے سوا کچھ نہیں

اور جو چراغ دوسروں کے لیے جلایا جاتا ہے وہ روشنی ہے، نور ہے،شعور ہے۔

زندگی میں دوسروں کا احساس کریں ہر ایک کے کام آئیں

اور ہر ایک سے پیار اور ادب سے پیش آئیں

اچھا سوچیں ،دوسری کو خوشیاں  بانٹیں اور آسانیاں پیدا کریں

اللہ آپ کو ہر مشکل سے نکالے گا۔

اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش شاد آباد اور کامیاب رکھے۔آمین 

مزید :

روشن کرنیں -