” میں پاک فوج کے ساتھ ہوں “تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا 

” میں پاک فوج کے ساتھ ہوں “تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا ...
” میں پاک فوج کے ساتھ ہوں “تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور سابق ایم پی اے سلیم لابر نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق سلیم لابر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں پی ٹی آئی چھوڑنے اور صوبائی ٹکٹ واپس کرنے کا اعلان کرتاہوں ، میں پاک فوج کے ساتھ ہوں ۔
یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی دو اہم وکٹیں گریں جن میں شریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان شامل ہیں ، ان کے علاوہ درجن بھر سے زائد رہنما پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر چکے ہیں ۔

مزید :

قومی -