کیپٹن (ر)محمدصفدر کی طرف سے اشتعال انگیز تقریر کے مقدمہ کاچالان پڑتال کیلئے سیشن کورٹ پراسیکیوشن آفس کوبھجوادیا گیا

  کیپٹن (ر)محمدصفدر کی طرف سے اشتعال انگیز تقریر کے مقدمہ کاچالان پڑتال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)اسلام پورہ پولیس نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر)محمدصفدر کی طرف سے اشتعال انگیز تقریر کرنے کے مقدمہ کاچالان پڑتال کے لئے سیشن کورٹ پراسیکیوشن آفس کوبھجوادیاہے،یادرہے کہ کیپٹن (ر)محمدصفدر اس کیس میں ضمانت پر ہیں،ایڈیشنل سیشن جج سیدتجمل شہزاد نے ان کی ضمانت منظور کررکھی ہے۔

مزید :

علاقائی -