پی ٹی آئی ارکان اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض  بھی گرفتار ہو گئے

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض  بھی گرفتار ہو گئے
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض  بھی گرفتار ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض  کو حراست میں لے لیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  پولیس کاکہناتھا کہ پی ٹی آئی کے تینوں رہنما احتجاج میں شرکت کیلئے اسلام آباد جارہے تھے، تینوں ایم این ایز کو نقصان امن کے خطرے کے تحت نظر بند کیا گیاہے۔

یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آج اسلام آباد میں احتجاج کی کال دے رکھی ہے،لیکن  راستوں کی بندش  کے باعث کارکنوں کو وفاقی دارالحکومت پہنچنے میں دشواری کا سامنا ہے۔