سینٹ ضمنی انتخاب،پنجاب کی خالی نشست پر پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کا آج آخری روز

سینٹ ضمنی انتخاب،پنجاب کی خالی نشست پر پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کا آج آخری روز
سینٹ ضمنی انتخاب،پنجاب کی خالی نشست پر پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کا آج آخری روز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینٹ ضمنی انتخاب کیلئے پنجاب کی خالی نشست پر پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کا آج آخری روز ہے ،امیدوار پارٹی ٹکٹ شام 5 بجے تک جمع کرا سکتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ سینٹ ضمنی پنجاب کی خالی نشست پر پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کا آج آخری روز ہے، امیدوار پارٹی ٹکٹ شام 5 بجے تک جمع کراسکتے ہیں۔
واضح رہے کہ سینٹ ضمنی الیکشن کیلئے پنجاب سے11 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں ،مذکورہ نشست پر ضمنی انتخاب 3 اکتوبر کوہوگا۔