بلدیاتی نظام صوبائی معاملہ ہے،وفاق مرضی کا نظام نہیں لا سکتا،خورشید شاہ

بلدیاتی نظام صوبائی معاملہ ہے،وفاق مرضی کا نظام نہیں لا سکتا،خورشید شاہ
بلدیاتی نظام صوبائی معاملہ ہے،وفاق مرضی کا نظام نہیں لا سکتا،خورشید شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما ور سابق اپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام صوبائی معاملہ ہے،وفاق مرضی کانظام نہیں لاسکتا،وفاق صرف پنجاب یاخیبرپختونخواسے متعلق فیصلہ کرسکتاہے۔
میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان صرف غریبوں پرٹیکس لگانے کیلئے برسراقتدارآئے؟عمران خان نے سہانے خواب دکھائے کہ دودھ کی ندیاں بہادیں گے،ان کا کہناتھا کہ عمران خان نے ڈاکوؤں کوپکڑکرپیسہ واپس لانے کادعویٰ کیاتھا،منی بجٹ سے لگتاہے عمران خان صرف غریبوں پرٹیکس لگانے آئے ہیں۔