الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پرمحفوظ فیصلہ سنادیا

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پرمحفوظ فیصلہ سنادیا
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پرمحفوظ فیصلہ سنادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پرمحفوظ فیصلہ سنادیا۔
الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے این اے 114جھنگ سے فیصل صالح حیات کی دوبارہ گنتی کی درخواست خارج کر دی جبکہ این اے 198 شکارپورسے زوہیب جتوئی اورابراہیم جتوئی کی درخواستیں بھی خارج کر دی۔ اس کے علاوہ خواجہ سہیل منصورکوٹربیونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے این اے 239 سے خواجہ سہیل منصورکی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست بھی خارج کر دی۔